روسی صدر نے امریکا سے جوہری معاہدے میں توسیع کی توثیق کر دی

0

ماسکو  :  صدر نے نیو سٹارٹ معاہدے کے تحت نئے سٹرٹیجک اسلحہ کی مقدار میں کمی میں 5 فروری 2023 تک توسیع کردی ،روسی پارلیمنٹ نے معاہدے میں توسیع کے حوالے سے قرارداد منظورکی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.