رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول کی قیمت میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔
یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک طرف رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دوسری طرف مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے، اب رمضان المبارک سے قبل ہی…
