کوئٹہ میں میٹرک کا پرچہ کل نہیں ہوگا، چیئرپرسن سعدیہ فاروقی
کوئٹہ: کوئٹہ میں میٹرک کا پرچہ کل نہیں ہوگا، چیئرپرسن سعدیہ فاروقی
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاؤہ دیگر اضلاع میں پرچہ معمول کے مطابق ہوگا، کوئٹہ: میٹرک کے پرچے 19 مارچ سے معمول کے مطابق ہونگے، کوئٹہ: 17 اور 18 مارچ کے پرچوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا