Daily Archives

March 20, 2021

سابق وزیرداخلہ بلوچستان نوابزادہ گرین مری جسٹس نواز مری قتل کیس میں بری

ویب ڈیسک:  کے مطابق  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ  وزیرداخلہ بلوچستان نوابزادہ گرین مری جسٹس نواز مری قتل کیس میں بری کردیا۔نوابزادہ گزین مری،ان کے والد نواب خیر بخش مری، بھائی بالاچ مری، حیربیار مری اور ان کے محافظوں کے خلاف…

کورونا : قومی کرکٹرز کی بھی عوام سے احتیاط کرنیکی اپیل

لاہور : قومی کرکٹرز نے ملک میں جاری کورونا وائرس کی تیسری لہر سے خبردار کرتے ہوئے پیغامات جاری کئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک ہے ، حکومت پاکستان نے بھی کورونا وائرس سے…

محمد عامر نے شاہنواز اور وسیم جونیئر کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا

لاہور : سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلئے قومی سکواڈ میں دو نوجوان فاسٹ باؤلرز شاہنواز دہانی اور محمد وسیم جونیئر کو شامل کرنے پر سوال اٹھایا ہے۔ ایک انٹرویو میں 28 سالہ نوجوان پیسر نے دورے کیلئے سلیکشن…

سلیکشن پر بحث جائزمگرکمرے کی باتیں باہر نہیں آنی چاہئیں:بابر

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ پروٹیز کیخلاف ہوم سیریز میں فتوحات کا تسلسل دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں بھی برقرار رکھنے کی کوشش کرینگے ، سلیکشن کے حوالے سے بحث ہوتی ہے اور یہ ہونی بھی چاہیے مگر…

بلال اشرف نے منفی کردار ادا کرنیکی خواہش ظاہر کردی

اسلام آباد  :  بلکہ مختلف کرداروں میں خود کو منوانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وہ کسی ڈرامے یافلم میں منفی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ انہوں نے آج تک کسی ڈرامے میں کام نہیں کیا ہے لیکن وہ اب کسی ڈرامے میں کام کرنا…

رتیش دیش مکھ کی اہلیہ کے ہاتھوں پٹائی

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ جنیلیا دیش مکھ کی جانب سے ایک دلچسپ ویڈیوشیئر کی گئی ہے جس میں انہیں پریتی زنٹا سے اس وقت جلن محسوس کرتے دیکھا جاسکتا ہے جب ان کے شوہر رتیش اداکارہ کا ہاتھ چوم کر استقبال کرتے ہیں۔ٹوئٹر پر…

گنج پن کیوجہ سے فلموں میں کام نہ ملنے کا خوف تھا:انوپم کھیر

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے کہا کہ جب کیرئیر کی شروعات میں اُن کے بال گِرنے لگے تھے تو اُنہیں لگا تھا کہ شاید اب اُنہیں فلموں میں کام نہیں ملے گا۔ ٹوئٹر پر انوپم کھیر نے ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی جس میں گنج پن…

امریکی صدر جوبائیڈن جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے گرگئے

واشنگٹن : امریکا کے 78سالہ صدر جوبائیڈن ایئر فورس ون طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گرگئے ،جمعہ کی صبح صدر اینڈریو ایئر بیس سے اتلانٹا جاتے ہوئے صدر ایئر فورس ون کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے تین بارلڑکھڑائے ،وہ اگلے ہی لمحے سیڑھیوں پر گرگئے ۔اس وقت…

بار بار مکے :میوزیم نے ٹرمپ کا مجسمہ ہٹا دیا

ٹیکساس :  امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک مومی عجائب گھر سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مجسمہ نمائش سے ہٹا دیا گیا، جس کی وجہ اس پر سیاحوں کی مکے بازی تھی۔سان انتونیو، ٹیکساس میں واقع لوئی تساؤ ویکس ورکس کو یہ مجسمہ نمائش سے ہٹا کر ایک سٹور روم میں…

تنزانیہ :سامیہ حسن نے پہلی خاتون صدر کا حلف اٹھا لیا

دارالاسلام :   مانچسٹر یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ 61 سالہ سامیہ حسن نے دائیں ہاتھ میں قرآن پکڑ کر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، اس موقع پر وہ مکمل حجاب میں تھیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق صدر سامیہ حسن نے اس موقع پر تنزانیہ میں آئین کی بالادستی کے…