رتیش دیش مکھ کی اہلیہ کے ہاتھوں پٹائی

0

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ جنیلیا دیش مکھ کی جانب سے ایک دلچسپ ویڈیوشیئر کی گئی ہے جس میں انہیں پریتی زنٹا سے اس وقت جلن محسوس کرتے دیکھا جاسکتا ہے جب ان کے شوہر رتیش اداکارہ کا ہاتھ چوم کر استقبال کرتے ہیں۔ٹوئٹر پر جنیلیا دیش مکھ نے کچھ عرصہ قبل پریتی اور رتیش کی ویڈیو شیئر کی ہے ۔ رتیش کی اہلیہ کی جانب سے شیئر کی گئی مزاحیہ ویڈیو میں شوہر سے مکے بازی کرتے دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد رتیش ایک جگہ پڑے اپنی اہلیہ سے معافی مانگ رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.