اہم خبریںبین الاقوامی

تنزانیہ :سامیہ حسن نے پہلی خاتون صدر کا حلف اٹھا لیا

دارالاسلام :   مانچسٹر یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ 61 سالہ سامیہ حسن نے دائیں ہاتھ میں قرآن پکڑ کر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، اس موقع پر وہ مکمل حجاب میں تھیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق صدر سامیہ حسن نے اس موقع پر تنزانیہ میں آئین کی بالادستی کے عزم کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button