Daily Archives

January 20, 2021

پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اور بیاینہ پھُس ہوچکا: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جعلی راجکماری لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد بتائے بیرون ملک 76 جائیدادیں کس کی ہیں، پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اور بیاینہ پھُس ہوچکا، اس سے زیادہ لوگ تو سہولت بازاروں میں ہوتے ہیں۔ معاونِ خصوصی وزیراعلی…

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 48 اموات، 1772 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 48 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 103 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 24 ہزار 783 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

حکومت گرچکی، قومی خزانے سے کمیشن مانگتے ہوئے پکڑے گئے: مریم اورنگزیب

لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت گرچکی، قومی خزانے سے کمیشن مانگتے ہوئے پکڑے گئے، چینی، آٹا سب چوری کرا دیا، نااہل ٹولہ ملک پر مسلط ہے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نیب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ…

نیب نے چودھری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے

لاہور : نیب نے چودھری برادران کے خلاف 20 سال بعد تمام کیسز بند کر دئیے۔ نیب پراسیکیوٹر نے لاہور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ تمام انکوائریاں بند کر دیں۔ جسٹس صداقت علی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے…

لسبیلہ کے علاقے اوتھل کے قریب مسافر بس الٹ گئی، 8 افراد جاں بحق، 22 زخمی

کوئٹہ : لسبیلہ کے علاقے اوتھل کے قریب مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں لیوی اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے۔ کوچ چیک پوسٹ پر تعینات دو لیویز اہلکاروں کو زد میں لیتے ہوئے الٹ گئی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ کوچ الٹنے سے دو…

ذکاء اشرف پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلوں سے ناخوش

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف پی سی بی کے فیصلوں سے ناخوش دکھائی دے رہے ہیں، انہوں نے فیصلوں پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی والے پہلے غلط فیصلے کرتے ہیں پھر انہیں درست کرنے کو مزید غلطیاں کرتے ہیں۔ذکاء…

اعجاز ورلڈکپ کیلئے بہترین انڈر 19ٹیم بنانے کیلئے پرعزم

لاہور: لاہور میں جاری انڈر 19سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں ثقلین مشتاق، مشتاق احمد، محمد یوسف اور اعجاز احمد کی نگرانی میں کھلاڑیوں کو گیم اوئیرنس کے حوالے سے مفید مشورے دئیے جارہے ہیں۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ماضی کے نامور کھلاڑیوں کو کوچنگ…

معین کی ٹیسٹ میں شرکت کا امکان

کولمبو ( سپورٹس ڈیسک )  معین علی قرنطینہ سے ریلیز ہو کر بائیو سکیور ببل کا حصہ بن گئے ہیں اور انہوں نے پریکٹس شروع کر دی ہے ۔ معین علی کی ٹیم میں شمولیت خوش آئند ہوگی۔

بھارت میں لو جہادکے نام پر نفرتیں پیدا کی جارہی ہیں:نصیر الدین شاہ

ممبئی :  نصیرالدین شاہ نے کہا کہ مجھے غصہ ہے اس بات پر جس طرح یوپی میں لو جہاد کے نام پر ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان بٹوارے کی کوشش کی جا رہی ہے یہ ڈرامہ وہ لوگ رچا رہے ہیں جنہیں جہاد کے نام کا مطلب بھی معلوم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ لو…

حرا مانی نے اپنی کامیابی کی وجہ مداحوں کو قرار دیدیا

لاہور ( شوبز ڈیسک)  اداکارہ حرا مانی کا پہلا ہی گانا سپر ہٹ ہوگیا جو یوٹیوب پر دو دن میں 10 لاکھ مرتبہ دیکھا جاچکا ہے ۔ انسٹاگرام پر اداکارہ حرا مانی نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے وہی لال رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے جو انہوں نے…