Daily Archives

January 20, 2021

ہم نہیں ڈرتے ،دھمکیاں ملنے کے بعد ریچا چڈھا کا جواب

ممبئی ( شوبز ڈیسک )  دھمکیاں ملنے کے بعد اداکارہ نے اس کا جواب ٹویٹ کے ذریعے دے دیا ۔ریچا چڈھا نے اپنی فلم ‘میڈم چیف منسٹر’ کے پوسٹر سے متعلق ملنے والی دھمکیوں پر جواب دیتے ہوئے ٹویٹ میں کہا کہ ہم نہیں ڈرتے ۔34 سالہ ریچا چڈھا کا فلم میں…

ایران نے ٹرمپ ،پومپیو اوردیگر امریکی عہدیداروں کو بلیک لسٹ کردیا

دبئی  :  بلیک لسٹ کیے جانیوالوں میں پومپیو،مارک ایسپر بھی شامل ہیں،ایرانی حکومت اس فیصلے کے تحت پابندیوں کے زد میں آنیوالوں کے اثاثے منجمد کر سکتی ہے مگر ایران میں ٹرمپ اور ان کے سابق و موجودہ معاونین کے کوئی اثاثے نہیں۔

بائیڈن انتظامیہ میں امریکا اور پاکستان کے عسکری تعلقات کی تجدید کا امکان

واشنگٹن: امریکا کے نامزد دفاعی سربراہ جنرل لائیڈ جے آسٹن نے کہا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ، پاکستان کو افغانستان کے امن عمل میں ایک ‘ضروری ساتھی’ کے طور پر دیکھتی ہے اور ‘علاقائی عناصر’ کو امن عمل خراب کرنے سے روکنے کے لیے کام بھی کرے گی۔…

امریکا : بائیڈن کی آج حلف برداری، واشنگٹن چھاؤنی بن گیا : تنظیم سے تعلق پر 12 فوجیوں کو سکیورٹی سے…

واشنگٹن :  جوبائیڈن امریکا کے 46ویں صدر کی حیثیت سے آج حلف اٹھائیں گے ،تقریب حلف برداری کیلئے واشنگٹن کو چھائونی میں تبدیل کردیاگیا،25ہزار سے زائد فوجی سکیورٹی کے فرائض انجام دینگے ،ایف بی آئی کی سکریننگ پر 12فوجیوں کو تقریب کی سکیورٹی سے…

چین: سونے کی کان میں پھنسے مزدوروں کے لیے ریسکیو آپریشن جاری

بیجنگ : چین میں سونے کی کان میں پھنسے مزدروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ایک کان کن کومے میں چلا گیا۔ ریسکیو ورکرز نے کان کنوں سے رابطے کے لیے مزید تین راستے بنا لیے ہیں۔ کان میں پھنسے مزدروں کو کمبل، ادویات اور کھانے پینے کی…

ٹرمپ کا عہد تمام، جوبائیڈن آج چھیالیسیوں امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

واشنگٹن : ٹرمپ کا عہد تمام ہوا، وائٹ ہاؤس میں نئے مکین کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں، جوبائیڈن آج چھیالیسیوں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ امریکا میں پینتالیسویں صدر ٹرمپ کا عہد تمام ہو گیا۔ جوبائیڈن کی حلف برداری تقریب کیلئے…