شوبز

ہم نہیں ڈرتے ،دھمکیاں ملنے کے بعد ریچا چڈھا کا جواب

ممبئی ( شوبز ڈیسک )  دھمکیاں ملنے کے بعد اداکارہ نے اس کا جواب ٹویٹ کے ذریعے دے دیا ۔ریچا چڈھا نے اپنی فلم ‘میڈم چیف منسٹر’ کے پوسٹر سے متعلق ملنے والی دھمکیوں پر جواب دیتے ہوئے ٹویٹ میں کہا کہ ہم نہیں ڈرتے ۔34 سالہ ریچا چڈھا کا فلم میں تعلق بھارت کی نچلی ذات ‘دلت’ سے دکھایا گیا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button