اہم خبریںپاکستان

حکومت گرچکی، قومی خزانے سے کمیشن مانگتے ہوئے پکڑے گئے: مریم اورنگزیب

لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت گرچکی، قومی خزانے سے کمیشن مانگتے ہوئے پکڑے گئے، چینی، آٹا سب چوری کرا دیا، نااہل ٹولہ ملک پر مسلط ہے۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نیب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں ایسا ٹولہ پہلے کبھی مسلط نہیں ہوا، آئے روز کے سکینڈل بتا رہے ہیں، ان کے پاس کرنے کو کچھ نہیں، آٹا بجلی گیس سب کچھ چوری ہوچکا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button