Daily Archives

April 12, 2022

رمیز کی قیادت میں گراس روٹ کرکٹ تباہ ہوئی : سلمان بٹ

لاہور : سابق کپتان سلمان بٹ نے پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بعد میں آنے والوں نے من گھڑت بیانات دینے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ رمیز راجہ کی قیادت…

بنگلا دیش کو شکست : جنوبی افریقہ کا ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ

جوہانسبرگ : جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو دوسرا ٹیسٹ 332 رنز سے ہرا کر دو میچز کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا، کیشو مہاراج بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ سیریز کے دوسرے میچ میں 413 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کا تعاقب کرتے مہمان بنگلادیش نے 27 رنز تین…

پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے : امریکا

واشنگٹن : امریکا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور یہ بدستور برقرار ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ…