وفاقی حکومت اپنے منشور کی طرف توجہ دے گی اور بلوچستان کے عوام سے کیے وعدوں کو پورا کریگی : نور محمد…
کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتنور محمد دمڑنے شہباز شریف کو ملک کا 23 واں وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے تہنتی پیغام میں انہوں نے وزیراعظم کیلئے نئے اہداف کے لیے نیک خواہشات کا اظہاربھی کیا سینر وزیر منصوبہ بندی و…
