اہم خبریںبلوچستان

حکومت بلوچستان نے کورونا کے دوران شہید ہونے والے افراد کیلئے مالی امداد کااعلان

کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے کورونا کے دوران شہید ہونے والے افراد کیلئے مالی امداد کااعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کی جانب سے محکمہ صحت کو لکھے گئے مراسلے میں کہاگیاہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے سمری نمبرNo.PS/prin:secy/(CM)/3904پر محکمہ خزانہ اس رائے سے اتفاق کرتی ہے کہ کورونا کے باعث جاںبحق ہونے والے شہداءکے خاندانوں کو شہداءپیکج کے تحت ایکمشت 10لاکھ روپے ادا کی جائیں ،کورونا سے جاںبحق ہونے والے افراد کو شہید قراردینے سے متعلق تشکیل کردہ کمیٹی کی اجازت سے پیکج دیاجائے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button