Daily Archives

January 8, 2021

تفتان:زیرو پوائنٹ دوستانہ گیٹ کی بندش سے غریب مزدور فاقہ کشی پر مجبور

تفتان : زیرو پوائنٹ دوستانہ گیٹ کی بندش سے غریب مزدور فاقہ کشی پر مجبور ہیں  پچھلے 4 مہینوں سے بند پاک ایران دوستانہ تجارتی کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 4 مہینوں سے پاک ایران دوستانہ تجارتی گیٹ زیرو پوائنٹ کو تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند کر دیا…

پاکستان کی عوام نے سلیکٹڈ اور سلیکٹر دونوں کو مسترد کردیا ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

سبی :  جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سینٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈحکومت کاجلد خاتمہ ہوگا،پاکستان کی عوام نے سلیکٹڈ اور سلیکٹر دونوں کو مسترد کردیا ہے پاکستان کی عوام موجودہ حکومت سے اکتا چکی ہے پی ڈی ایم کے…

مچھ میں قتل افراد کی تدفین میں رکاوٹ شہدا کے لواحقین نہیں بلکہ وزیراعظم ہیں، سراج الحق

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مچھ میں قتل افراد کی تدفین میں رکاوٹ شہدا کے لواحقین نہیں بلکہ وزیراعظم ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے بھائیوں کو ذبح کیا گیا لیکن اس سے بڑھ کر ظلم یہ ہے کہ یہاں کچھ لاشیں موجود ہیں جن میں…

سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ جب ملک کا وزیراعظم اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھتا تواس ملک کی عوام کا…

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ جب ملک کا وزیراعظم اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھتا تواس ملک کی عوام کا اللہ ہی حافظ ہے،حکومت کو اپوزیشن جماعتوں کو دہشتگردوں سے خطرہ تو نظرآتاہے لیکن عوام کو ان دہشتگردوں…

پی ایس ایل 6 کی میزبانی لاہور اور کراچی کو دینے کا حتمی فیصلہ

لاہور: لاہور کا قذافی سٹیڈیم اور کراچی کا نیشنل سٹیڈیم 20 فروری سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کی میزبانی کرے گا۔ سخت کورونا پروٹوکول میں پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو کامیابی کے ساتھ کرنے کے لئے تیاریاں زوروں پر ہیں۔ ذرائع…

اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں کامران اکمل ڈراپ کیے جانے پر مایوس

لاہور: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل پاکستان کپ سے ڈراپ کیے جانے پر مایوس ہوگئے۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان کو مینشن کرتے ہوئے درخواست کی کہ وہ اس معاملے کو…

کورونا ٹیسٹ کے بغیر برطانیہ پہنچنے پر 500 پانڈ جرمانہ دینا ہو گا

بر طانیہ(ویب ڈیسک )کورونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر حکومت نے برطانیہ آنے والے تمام افراد کے لیے کورونا کا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔برطانوی شہریوں سمیت برطانیہ آنے والے دیگر افراد کے لیے روانگی سے 72 گھنٹے پہلے کورونا ٹیسٹ کرانا ہو گا،…

ایران میں بھی سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ایران (ویب ڈیسک ) اسلامی جمہوریہ ایران کے  عوام نے اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور دہشتگردی کے خلاف ہم آواز ہوتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور سانحہ مچھ کی مذمت کی۔ پاکستانی سرحد کے قریب واقع ایران کے شہر زاہدان میں شیعہ اور…