Daily Archives

October 3, 2020

میر افن ہی میری کامیابی کاراز ہے :میگھا

لاہور:  انہوں نے ایک انٹر ویو کے دوران کہا کہ میر افن ہی میری کامیابی کاراز ہے اور اس کے ذریعے آگے بڑھ رہی ہوں۔میگھا نے کہا کہ جس فیلڈ میں قدم رکھا سٹیج ہو یا میوزک انڈسٹری سینئرز اور جونیئرز سب کا احترام کرتی ہوں اور یہی وجہ ہے کہ مجھے ان…

ندا ڈار دنیا کی 10 بہترین کھلاڑیوں میں شامل

لاہور:   پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی ندا ڈار آئی سی سی کی ٹاپ ٹین کھلاڑیوں کی رینکنگ میں شامل ہو گئیں۔ آئی سی سی کی جانب سے خواتین کھلاڑیوں کی جاری رینکنگ میں پاکستان کی ندا ڈار بھی دس بہترین کرکٹرز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔…

سیریز سے قبل زمبابوے کرکٹ کا وفد پاکستان آئے گا

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا 5 رکنی وفد سیریز کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق وفد کے دورۂ پاکستان کا مقصد پاکستان میں کوویڈ 19 کی صورت حال اور زمبابوے کرکٹ ٹیم کے لئے بائیو سیکور ببل کے انتظامات کا…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: خبیر پختونخوا، سندھ کی شاندار فتح

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے تیسرے روز بھی دو میچز کھیلے گئے اور پہلے میچ میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں شرجیل خان اور خرم منظور کی شان دار بیٹنگ کی بدولت سندھ نے سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے…

سعودی عرب : عمرہ اور زیارات پر عائد پابندی کل سے ختم کرنے کا اعلان

ریاض: عمرے کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری، سعودی عرب نے عمرہ اور زیارات پر عائد پابندی کل سے ختم کرنے کا اعلان کر دیاہے۔ سعودی عرب نے سات ماہ بعد مرحلہ وار عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی ہے، عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کی اجازت تین مرحلوں میں…

افغانستان ; کار بم دھماکے ميں متعدد 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی

افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلعی گورنر ہاؤس پر خودکش کار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے متعلق مشرقی صوبے ننگرہار ميں واقع ضلعی گورنر ہاؤس کے مرکزی دروازے سے داخل ہونے کی کوشش ناکام ہونے پر خودکش حملہ آور…

روس:وزارت داخلہ کے دفتر کے سامنے خاتون صحافی کی خود سوزی

ماسکو  :  خودسوزی سے قبل خاتون صحافی آرینا سلوینا نے اپنے فیس بک پیج پر لکھا ‘‘میری موت کی ذمہ دار روشین فیڈریشن ہے ’’۔ مقامی میڈیا کے مطابق خاتون صحافی کی خودسوزی سے ایک روز قبل پولیس نے ان کے اپارٹمنٹ کی تلاشی لی تھی، جس پر احتجاج کرتے…

نیگورنو-کاراباخ میں جنگ بندی پر بات کرنے کو تیار ہیں، آرمینیا

آرمینیا نے نیگورنو-کاراباخ میں ایک ہفتے سےجاری جھڑپوں میں جانی نقصان کے بعد کہا ہے کہ روس سمیت دیگر عالمی طاقتوں کے ساتھ جنگ بندی پر بات کرنے کو تیار ہیں۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق آرمینیا کا کہنا تھا کہ وہ روس، امریکا اور فرانس کے…

سی پیک منصوبے کیخلاف سازش، سابق بھارتی میجر گورو آریا نے زبان کھول دی

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لئے کام کرنے والے سابق بھارتی میجر گورو آریا نے خود ہی سب کچھ اگل دیا۔ گوروآریا نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ سےمتعلق ڈیٹا ایک پاکستانی نے فراہم کیا۔ سی پیک منصوبے کو متنازع بنانے کیلئے بھارت ایڑی…