اہم خبریںبین الاقوامی

روس:وزارت داخلہ کے دفتر کے سامنے خاتون صحافی کی خود سوزی

ماسکو  :  خودسوزی سے قبل خاتون صحافی آرینا سلوینا نے اپنے فیس بک پیج پر لکھا ‘‘میری موت کی ذمہ دار روشین فیڈریشن ہے ’’۔ مقامی میڈیا کے مطابق خاتون صحافی کی خودسوزی سے ایک روز قبل پولیس نے ان کے اپارٹمنٹ کی تلاشی لی تھی، جس پر احتجاج کرتے ہوئے انہوں نے خودسوزی کی۔ خود سوزی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button