ووٹرز کے درمیان صنفی فرق پہلی بار کم ہوگیا
حالیہ انتخابی تاریخ میں ووٹرز کے درمیان صنفی فرق پہلی بار کم ہوکر ایک کروڑ 24 لاکھ 10 ہزار رہ گیا ہے اور ملک بھر میں کل ووٹرز کی تعداد 11 کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
کل 11 کروڑ 55 لاکھ 70 ہزار ووٹرز سے 6 کروڑ 40 لاکھ 70 ہزار (55 فیصد)…
