Daily Archives

January 3, 2022

ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کو ترجمان وزارت توانائی کا اضافی چارج تفویض

اسلام آباد : ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کو ترجمان وزارت توانائی کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مزمل اسلم کو وزارت توانائی کا ترجمان مقرر کر دیا ہے،…

جنگلی حیات کا شکار: بلوچستان کے ضلع کیچ میں بڑی تعداد میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کے غیرقانونی شکار

غیر قانونی شکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی جس میں شکار کرنے والے افراد بڑے فخریہ انداز میں مارے جانے والے جانوروں اور پرندوں کا تذکرہ کر رہے ہیں۔ شکار کیے جانے والے جانوروں میں ہرن،جنگلی خرگوش اور تلور شامل تھے۔ مارے…

سپریم کورٹ کے مسجد گرانے کے فیصلے پر نظر ثانی ہونی چاہئے ، مولانا غفور حیدری

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے مدنی مسجد واقع طارق روڈ پر سپریم کورٹ کی طرف سے شہید کرنے کی حکم کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرکے امت مسلمہ کو پریشانی…

حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کا کارگو شپ ہائی جیک کر لیا

دبئی : یمنی حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کا کارگو شپ ہائی جیک کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی اتحادی فورس نے جہاز کے اغوا کی تصدیق کر دی، کارگو جہاز کو یمنی بندرگاہ کے قریب حدیدہ سے ہائی جیک کیا گیا۔

چین میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ، ہلاکتوں کا خدشہ

بیجنگ : چین کا سیاحتی شہر لیجیانگ 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا جس کے باعث 22 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے جنوب مغربی شہر لیجیانگ…

سوڈان: فوجی حکومت کیخلاف مظاہروں میں ہلاکتیں ، و زیراعظم عبداللہ ہمدوک مستعفی

خرطوم : سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کے بعد وزیراعظم عبداللہ ہمدوک مستعفی ہو گئے۔ سوڈانی وزیرعظم نے فوج کے برسراقتدار آنے کے بعد ایک معاہدے کے تحت عہدہ دوبارہ سنبھالا تھا، عبداللہ ہمدوک نے کہا کہ انہوں نے ملک کو…

ٹونی بلیئر کو ‘سر’ کا خطاب،برطانوی عوام کی ملکہ برطانیہ کے فیصلے پر تنقید

لندن : ملکہ برطانیہ نے سابق وزیر اعظم ٹونی بلئیر کو سر کے خطاب سے نواز دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی شہریوں نے سوشل میڈیا پر ملکہ کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ٹونی بلئیر نے عراق پر حملہ کرنے کے لیے عوام…

فرعون کی 3 ہزار سال قدیم ممی کے پیٹ میں سونا دفن

قاہرہ : مصر میں 3 ہزار سال قدیم ممی کے راز دریافت کر لئے گئے، اس کے پیٹ میں سونا پایا گیا ہے۔  اس ممی کو 1881 میں دریافت کیا گیا تھا تاہم ابھی تک اسے کھولا نہیں گیا۔ فرعون امنحتب کی ممی کی باقیات کا معمہ سائنس دانوں نے 33 سو برس بعد حل کر…

مصباح الحق بھی کورونا کے وار سے نہ بچ سکے

لاہور : سابق ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق بھی کورونا کے وار سے بچ نہ سکے ۔ کورونا کے وار تیزی سے جاری ہیں اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و کوچ مصباح الحق بھی اس وبا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔وہ نجی مصروفیت کے باعث امریکہ گئے تھے ،امریکہ…

بھارتی اداکار جان ابراہم کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ممبئی : کرینہ کپور، ارجن کپور کے بعد بالی ووڈ ایکش ہیرو جان ابراہم کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جان ابراہم نے اس بات کی تصدیق اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی، ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے 3 دن قبل ایک شخص سے ملاقات کی، جس کا کورونا ٹیسٹ…