Daily Archives

January 17, 2022

نامور اداکار رشید ناز انتقال کرگئے

سینئر اداکار رشید ناز اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ رشید ناز کے انتقال کی اطلاع ان کی بہو اوراداکارہ مدیحہ رضوی نے سوشل میڈیا پردی۔ مدیحہ رضوی نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا  کہ ہمارے…

لتا منگیشکر کی صحت یابی کے لیے دعا کریں

بھارتی میڈیا کے مطابق، ریاست مہاراشٹر وزیر صحت راجیش توپ کا کہنا ہے کہ گلوکارہ لتا منگیشکرکی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے لیکن تاحال وہ ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال کے آئی سی یو میں داخل ہیں۔  وزیر صحت کا کہنا ہے کہ’ اُنہوں نے بریچ کینڈی اسپتال…

گوادر، چاہ بہار اور گوادر کی ٹیموں کے مابین کرکٹ مقابلہ، سنگم ٹیم نے ایرانی ٹیم کو شکست دیدی

گوادر :گوادر اور چاہ بہار کے مابین دوستانہ کرکٹ سیریزگوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں سنگم کرکٹ کلب اور ایرانی کرکٹ ٹیم کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا۔ میچ دیکھنے کے لئے گوادر کے مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سنگم کرکٹ کلب نے ایرانی کرکٹ…

پی ایس ایل 7 : پاورہٹنگ کےلیے سازگار پچز بنانے کا منصوبہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل سات میں پاورہٹنگ کے لیے سازگار پچزبنانے کا منصوبہ تیارکرلیا ہے۔ کیوریٹرز کو سپورٹنگ وکٹیں بنانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ کراچی اور لاہور میں اگلے چند روز میں کام مکمل ہوجائے گا۔ پاکستان…

طالبان کی قید میں مسلمان ہونے والے آسٹریلوی پروفیسر افغانستان جانے کے خواہاں

ساڑھے تین سال تک افغان طالبان کی قید میں صعوبتیں برداشت کرنے اور پھر وہیں دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے آسٹریلیوی پروفیسر ٹموتھی ویکس (جبرئیل عمر) اب واپس افغانستان آکر بچوں اور خواتین کی تعلیم پر کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ ٹموتھی ویکس…

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پڑوسی ملک  افغانستان کے مغربی صوبے بادغیس میں  زلزلے کے باعث 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبہ بادغیس کے ضلع قادس میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کئی مکانوں کی چھتیں گر گئیں جس کے باعث 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی…

ابوظبی میں حوثیوں کے مشتبہ ڈرون حملے کے بعد دھماکے، ایک پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات میں آئل ٹینکرز دھماکے سے پھٹ گئے اور خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ابوظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں دو دھماکے سنے گئے جن میں سے…

صوبائی حکومت لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ترجیحی بنیادوں پراقدامات کررہی ہے ، چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت اتوار کوکوئٹہ ڈیویلپمنٹ پیکیج اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری ترقیات حافظ عبد الباسط، سیکرٹری خزانہ عبدالرحمن بزدار، سیکرٹری مواصلات و تعمیرات ڈاکٹر…

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں ، نورمحمد دمڑ

زیارت : سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ صوبہ بھر میں تمام ترقیاتی منصوبوں پرتیزی کام جاری ہے ترقیاتی منصوبوں میں کسی کی رکاوٹ برداشت نہیں کرینگے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے صوبے کے عوام استفادہ حاصل…

نیازی حکومت میں غریب علاج سے محروم،سزا یافتہ لوگ شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں ، حافظ حسین احمد

کوئٹہ / اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ عمران خان نیازی کو دی گئی حکومت میں پاکستان کے عوام تو علاج معالجے سے یکسر محروم اور دولت مند سزا یافتہ قیدی شاہ رخ آف کراچی اور…