Daily Archives

January 31, 2022

پرویز مشرف کےخلاف کرپشن کی انکوائری کیوں نہیں کی؟، چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس

 اسلام آباد : ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کرپشن کی انکوائری نہ کرنے پرچیئرمین نیب جاوید اقبال کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق پر مشتمل ڈویژن بینچ نے نوٹس جاری…

شمالی وزیرستان : دوسالی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد مبین ہلاک

راولپنڈی : شمالی وزیرستان کے علاقے دو سالی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد مبین عرف مجروح ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں آپریشن خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔ آپریشن میں دہشت…

پنجاب حکومت کو راوی اربن منصوبہ پر کام جاری رکھنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد : سپریم کورٹ سے پنجاب حکومت کو بڑا ریلیف مل گیا ، عدالت عظمی نے راوی اربن منصوبہ پر کام جاری رکھنے کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا،حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جن…

مہنگائی مارچ کی تیاریاں جاری ، 23 مارچ کو اسلام آباد پہنچیں گے : مولانا فضل الرحمان

کراچی : پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی مارچ کی تیاریاں جاری ہیں ، 23 مارچ کو اسلام آباد پہنچیں گے، حکومت نے اسٹیٹ بینک سے متعلق بل پر مشاورت کی نہ ہی…

سابقہ حکومتوں کی مجرمانہ غفلت کی بدولت زراعت کا شعبہ بدحالی کا شکار رہا : حسان خاور

لاہور : حسان خاور نے کہا ہے کہ زراعت کا شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، سابقہ حکومتوں کی مجرمانہ غفلت کی بدولت زراعت کا شعبہ بدحالی کا شکار رہا۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت…

کرپٹ اپوزیشن کس منہ سے ایمانداری کا درس دے رہی ہے : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپٹ اپوزیشن کس منہ سے ایمانداری کا درس دے رہی ہے، وزیراعظم کی قیادت میں کرپٹ مافیا کیخلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن کی جا نب سے کرپشن…

عدم اعتماد کی بات کرنیوالوں کو پتہ ہونا چاہیے بندے لانا پڑتے ہیں : شیخ رشید

راولپنڈی : شیخ رشید نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سے کچھ ہوگا نہ دھرنوں سے، عدم اعتماد کی بات کرنیوالوں کو پتہ ہونا چاہیے بندے لانا پڑتے ہیں، وزیراعظم نے کابینہ میں ایمرجنسی اور صدارتی نظام کی کوئی بات نہیں کی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے…

بجلی بم گرنے کو تیار: بجلی کی قیمت 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ بڑھنے کا امکان

اسلام آباد :  سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کمپنی بجلی کے نرخ مزید بڑھانے پر اڑ گئی۔ نیپرا میں تین روپے بارہ پیسے بجلی نرخ اضافے کی درخواست دائر کر دی ،فیصلہ کل ہوگا۔ سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں دائر درخواست میں بجلی کی قیمت میں…

چمن ضرور جاؤں گا ، زندگی موت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے ، مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ میں چمن ضرور جاؤں گا، زندگی موت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، ڈپٹی کمشنر چمن کی ذمہ داری ہے کہ وہ تحفظ فراہم کریں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل…

عمران خان ٹو لے نے پو ری معیشت کو آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا ہے ، مو لانا عبد الغفور حیدر ی

حب : جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنر ل سینیٹر مو لانا عبد الغفور حیدر ی نے کہا ہے کہ عمران خان ٹو لے نے پو ری معیشت کو آئی ایم ایف کی جھولی میں ڈال دیا ہے، اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے زیر اثر چلا گیا، آپ ایف بی آئی ائی یم ایف کے…