حکومت آرمی چیف کی تقرری پر خطرناک سیاسی کارڈ کھیل رہی ہے، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت آرمی چیف کی تقرری پرخطرناک سیاسی کارڈ کھیلنا چاہ رہی ہے، اس عمل کی مذمت کرتے ہیں۔
نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھاکہ مری میں لوگ جان سے گئے، وہاں کوئی…
