Daily Archives

January 23, 2022

حکومت کسانوں کو کھاد مہیا کرنے میں ناکام ہوگئی ، آصف زرداری

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کسانوں کو کھاد مہیا کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔فصلوں کی مناسب اور منصفانہ قیمت نہ ملنا کسانوں کا معاشی استحصال ہے۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کسان مارچ کے نام اپنے…

آزاد کشمیر میں زخمی حالت میں ملنے والا نایاب تیندوا مرگیا

مظفر آباد : آزاد کشمیر میں زخمی حالت میں ملنے والا نایاب تیندوا مر گیا، زخمی تیندوے کا پچھلا دھڑ مفلوج ہوچکا تھا۔ گزشہ روز نوسدہ مظفرآباد سے ملنے والا زخمی تیندوا اسلام آباد میں دوران علاج مر گیا۔ وائلڈ لائف اسلام آباد کی رپورٹ کے…

پی پی اور ن لیگ جنوبی پنجاب کی عوام کو لولی پاپ دیتی آئی ہیں ، حسان خاور

لاہور : حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی عوام کو لولی پاپ دیتی آئی ہیں۔جنوبی پنجاب کی عوام ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے ڈسے ہوئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی حکومت جنوبی پنجاب کی عوام سے کیے گئے ہر وعدے کو…

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا واویلا عمران نیازی کا نیا لالی پاپ ہے ، عظمیٰ بخاری

 لاہور : مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ چار سال بعد جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا واویلا عمران نیازی کا نیا لالی پاپ ہے۔عمران نیازی کو چار سال پہلے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا خیال کیوں نہیں آیا؟۔ حکومت پنجاب کے…

شہبازشریف کا کھاد کی قلت اور کسانوں کی مشکلات پر اظہار تشویش

لاہور :  پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف نے یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش صورتحال پراظہارتشویش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کسانوں کا استحصال بند کیاجائے ۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ملک میں یوریا کی…

ملک کے میدانی علاقوں میں بارش ، پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری

لاہور : ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، محکمہ موسمیات نے سلسلہ اگلے چوبیس گھنٹے بھی جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے، لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں…

جذبہ خیر سگالی کے تحت 20 بھارتی ماہی گیر لانڈھی جیل سے رہا

کراچی :  جذبہ خیر سگالی کے تحت 20 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو کراچی کی لانڈھی جیل سے رہا کردیا گیا، قیدیوں کو لاہور میں واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ رہا ہونے والے بھارتی ماہی گیر مختلف وقتوں میں پاکستانی سمندری حدود…

کیٹی بندر کے قریب کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں، پاک بحریہ نے 12 افراد کو بچا لیا

کراچی : کیٹی بندر کے قریب ڈوبنے والی کشتیوں کے لئے میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا آپریشن جاری ہے، 12 افراد کو بچا لیا گیا، 2 لاشیں بھی نکال لی گئیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیوی کی تیز رفتار کشتیاں اور ہیلی کاپٹرز سرچ اینڈ ریسکیو…

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ، دستی بموں سمیت بھاری اسلحہ برآمد

لاہور : جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کے دوران مشین گنز، دستی بموں اور بارودی مواد سمیت بھاری تعداد میں خطرناک اسلحہ برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیا د پر…

وزیراعظم شکایات کے ازالے کیلئے آج عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات کریں گے

لاہور : وزیراعظم عمران خان آج ایک بار پھر عوام کے سوالوں کے جواب دیں گے، وہ ٹیلی فون کے ذریعے عوامی شکایات سنیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آج ساڑھے تین بجے” آپ کا وزیراعظم “پروگرام میں شرکت…