پیٹرول بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی ، شہباز شریف
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرول بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔
مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے امکان پر…
