ڈاکٹرز کے مطالبات مان لئے تھے، ریڈ زون پراحتجاج سمجھ سے بالاتر ہے ، سید احسان شاہ
دالبندین : صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے کہاہے کہ احتجاج پر بیٹھے ڈاکٹروں کے ساتھ ہمارے سنجیدگی سے مذکرات جاری تھے بروز جمعرات انکے ساتھ ہمارے مزاکراتی سب کمیٹی نے میٹنگ بھی طے کررکھا تھاڈاکٹروں کے ساتھ مزکراتی کمیٹی کا میں خود چیئرمین…
