Daily Archives

January 18, 2022

ایف آئی اے کا کرپٹو کرنسی کی لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرپٹو کرنسی کا لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 1600 ویب سائٹس کو بند کرنے کے لیے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)…

مریم نواز کی باتوں پر تو اب ان کے بچے بھی ہنستے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی باتوں پر تو اب ان کے بچے بھی ہنستے ہیں، حکومت جانے کے لیے اپوزیشن کو پانچ چھ سال انتظار کرنا پڑے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو…

اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعات شروع ہوگئے الرٹ رہنے کی ضرورت ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کل کراچی کمپنی کے پاس چوری یا ڈکیتی نہیں ہوئی بلکہ دہشتگردی کا واقعہ تھا اور اس سے سگنل ملا ہے کہ اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعات شروع ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیرداخلہ…

پارٹی قیادت پر الزامات : رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد : پارٹی قیادت پر الزامات لگانے پر پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے شوکاز نوٹس جاری کیا۔ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نورعالم خان کو پارٹی قیادت کے…

خیبر پختونخوا میں اومی کرون کیسز میں اضافہ، مزید 33 افراد میں وائرس کی تشخیص

پشاور : خیبر پختونخوا میں اومی کرون کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، صوبے میں مزید 33 افراد میں تشخیص ہوگئی، مجموعی تعداد 108 تک پہنچ گئی۔ خیبر پختونخوا میں اومی کرون کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید…

فواد چوہدری، آصف زرداری کی نااہلی ، سماعت 23 فروری تک ملتوی

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے دونوں کیسز کو یکجا کر…

ریاست خود اغوا میں ملوث ہو تو تحقیقات کون کریگا ؟ عدالت

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو جبری گمشدگیوں پر مؤثر اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا، ایک موقع پر عدالت کا کہنا تھا کہ تاثر جب یہ ہو کہ لاپتا افراد کو ریاست اغوا کر رہی ہے تو کون ذمہ دار ہے؟ ریاست کو واضح پیغام دینا ہوگا…

بولان میں ریلوے لائن پر دھماکہ ، جعفر ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی ، متعدد مسافر زخمی

بولان  :  بلوچستان کے علاقے بولان میں ریلوے لائن پر بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی، حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی کہ مشکاف کے قریب دھماکے کی…

بلو چستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3بجے ہو گا

کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3بجے ہو گا۔ اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر نور محمد دمڑ تبلیغی جماعت کی اسلام کی سر بلندی کے لئے انتھک کو ششوں کو سہرانے اور انکی مکمل حمایت وتا ئید کر نے جبکہ پار لیمانی سیکر ٹری بشری رند کوئٹہ سے…

ہر مہینہ منی بجٹ اور مہنگائی سمجھ سے بالا تر ہیں ، ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ

اوستہ محمد : ہر مہینہ میں منی بجٹ اور مہنگائی سمجھ سے بالاتر ہے عوا م اٹھیں اور اس نا اہل حکومت کے خلاف تحر یک کا آ غاز کر یں ور نہ ہم بھو کے مر جائیں گے ان خیالات کا اظہار نیشنل ڈیمو کریٹ پارٹی کے سر براہ ڈا کٹر عبد الحئی بلوچ نے آ ن لائن…