Daily Archives

January 14, 2022

سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔

غیرملکی خبرایجنسی  کے مطابق 54 سال کی سوئیڈش وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ وزیراعظم گھرپرقرنطینہ میں ہیں اورگھر سے ہی اپنے فرائض انجام دیں گی۔ وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کی پارٹی کے دیگرکئی رہنما بھی کورونا سے…

شمالی کوریا نے امریکی پابندیوں کو سالمیت کے لیے ’خطرہ‘ قرار دیتے ہوئے دوہفتوں میں تیسرا بیلسٹک…

اس سے قبل بیلسٹک میزائل فائر کیے جانے پر پیانگ یانگ کو پہلے ہی امریکا کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے اور واشنگٹن نے نئی پابندیاں بھی عائد کی ہیں۔ امریکی تنقید کے محض چند گھنٹوں بعد ہی شمالی کوریا نے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے جنوبی کوریا کے…

میانمار کی ملٹری کورٹ نے فوجی بغاوت کے بعد معزول کی گئیں حکمراں آنگ سان سوچی کے خلاف بدعنوانی کے…

غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق نوبل انعام یافتہ 76 سالہ آنگ سان سوچی پر ایک درجن سے زائد مقدمات زیر سماعت ہیں جن میں مجموعی طور پر 100 سال سے زیادہ قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔ ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ آنگ سان سوچی کے خلاف…

کویت کی نیشنل پیٹرولیم کمپنی میں جمعے کے روز آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں دو ایشیائی ملازم جاں…

کویت نیشنل پیٹرولیم کمپنی (کے این پی سی) کی جانب سے جمعے کے روز واقعے سے متعلق بیان جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ منال ال احمدی آئل ریفائنری پلانٹ پر ہونے والی آتشزدگی میں دو ایشیائی ملازمین جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوئے جن میں سے تین کو…

چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فرانزک تجزیہ کرانے کے لئے اٹارنی جنرل اور پاکستان بار کونسل سے…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے آڈیو کلپ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کرنے کے لئے سندھ ہائی کورٹ بار کے سابق صدر صلاح الدین احمد کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اصل…

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کو تعلیمی اداروں کے معاملات میں مداخلت پر احتیاط برتنے کا حکم دے دیا

عدالت عظمیٰ نے ہائیکورٹس کو جامعات کی پالیسیوں اور قواعد میں مداخلت سے احتیاط برتنے کا حکم دیا ہے، اور کہا ہے کہ ایسے معاملات سے گریز کرنا چاہیے، قانون اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کے علاوہ جامعات کے دیگر معاملات میں مداخلت نہ کی جائ سپریم…

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے دسمبر 2021ء میں ڈھائی ارب ڈالر کی رقومات پاکستان ارسال کی گئیں، ہر ماہ…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اضافے کے لحاظ سے ترسیلات دسمبر 2021ء میں 2.5 فیصد (ماہ بہ ماہ) اور 3.4 فیصد (سال بسال ) بڑھ گئیں، مالی سال 22ء کی پہلی ششماہی میں مجموعی طور پر 15.8 ارب ڈالر کی ترسیلات وطن آئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے…

حکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی…

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا نیا سلسلہ منگل سے جمعرات تک بالائی علاقوں میں موجود رہے گا، بارشوں کے باعث منگل و بدھ کو دیر، مالاکنڈ، ہزارہ، سوات، کوہستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے تاہم بارشوں کے نتیجے میں…

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ لگ رہا ہے جلد کے پی کے اسپتال فائیو اسٹار ہوٹل بن جائیں گے

سپریم کورٹ میں متروکہ وقف املاک کی غیر قانونی فروخت و لیز کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے متروک وقف املاک اور ایف آئی اے حکام پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے کی متروکہ جائیدادوں سے متعلق رپورٹ غلط ہے، ایف آئی اے کو…

وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کووڈ کیسز بڑھنے کے باوجود صورتحال قابو میں ہے، صوبے میں لاک…

یہ بات انہوں نے جمعہ کو ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں آصف رحمان سیمولیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی پروفیسر سعید قریشی اور دیگر نے…