Daily Archives

January 14, 2022

راولپنڈی: بنوں میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے میں سپاہی شہید ہوگیا جبکہ میرانشاہ میں سیکیورٹی…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختون خوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس پر اہل کاروں نے بھرپور جواب دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید…

دنیا بھر میں اپنے مداح رکھنے والے بالی وڈ کے ’دبنگ‘ سلمان خان فلم پسند نہ کرنے پر فلمی ناقد سے بدلہ…

بھارتی میڈیا کے مطابق 2016ء میں روزنامہ ’دی ہندو‘ کے مدیر اعلیٰ سچن کالباگ نے انکشاف کیا تھا کہ ایک انٹرویو کے دوران سلمان خان نے ایوارڈ یافتہ فلمی ناقد کے سامنے پیشاب کر کے ان کی بے عزتی کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سچن کالباگ…

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان اومیکرون سے صحت یاب ہوگئیں۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اومیکرون سے متاثر اور صحت یاب ہونے کے بعد زندگی معمول پر آنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے لکھا کہ ’میں صحت یاب…

آسٹریلیا نے ایک بارپھرٹینس اسٹارنوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا۔

سربیا کے ٹینس اسٹارنوواک جوکووچ کا آسٹریلوی ویزا ایک بارپھر منسوخ کردیاگیا۔آسٹریلیا کی حکومت نے کووڈ پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر ٹینس کے عالمی نمبر ون کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔امیگریشن آفیسر اہیلکس ہییلز نے…

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی کا گراف بہتر…

قذافی اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعزاز میں تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ میرے آنے سے پہلے بھی ٹیم کی پرفارمنس زبردست تھی، کرکٹرز کو انعام دے رہے ہیں لیکن ان کی پرفارمنس کے لحاظ سے وہ بہت زیادہ نہیں۔ چیئرمین پی…