ہفتہ وار بنیاد پر قیمتوں میں اضافہ، منی بجٹ کے بعد مہنگائی میں مزید شدت آئیگی : شیری رحمان
اسلام آباد : شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہفتہ وار بنیاد پر قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے، منی بجٹ کے بعد مہنگائی میں مزید شدت آئے گی۔
نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ…
