Daily Archives

January 25, 2022

ایسی بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستانی کی تاریخ میں نہیں آئی، مریم نواز

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن سے متعلق رپورٹ کا حوالہ دے کر وفاقی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے درِ عمل میں کہا کہ عمران خان حکومت سے زیادہ…

پاکستان دنیا کے 40 کرپٹ ترین ممالک میں شامل ہوگیا، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے 40 کرپٹ ترین ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔ ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں کرپشن بتدریج بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

موجودہ حکومت نے کرپشن کے خلاف سب سے زیاد اقدامات کیے : وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کرپشن کے خلاف سب سے زیاد اقدامات کیے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان میں کرپشن کے حوالے سے حالیہ…

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا اسکور مالی کرپشن نہیں، قانون کی حکمرانی کے سبب گرا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان کا اسکور مالی کرپشن کی وجہ سے نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی اور ریاست کو یرغمال بنانے کی وجہ سے کم آیا ہے۔۔ فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کی تاریخ نہ بدلنے کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوا، جس میں تحریک عدم اعتماد سمیت اسٹیئرنگ کمیٹی کی 8 سفارشات پر غور کیا…

پی ٹی آئی کی مرکزی تنظیم کا اعلان ، اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پارٹی چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد تحریک انصاف کے مرکزی عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی…

عوام کی طاقت سے حکمرانوں سے جان چھڑائیں گے : بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ  :  بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بنی گالہ کا گھر ریگولرائز ہوسکتا ہے تو غریب کا گھر کیوں نہیں ؟ یہ نظریے کا فرق ہے آپ کون سا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی حکومت ظالم حکومت ہے، عوام کی طاقت سے حکمرانوں سے جان چھڑائیں گے۔ چیئرمین…

کیٹی بندر میں لانچ الٹنے سے لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لئے امدادی کارروائی جاری

کراچی : کیٹی بندر حجامڑو کریک میں لانچ الٹنے کے نتیجے میں گم ہونے والے بقایا اٹھ ماھی گیروں کی تلاش کے لئے امدادی کاروائی أج چوتھے روز بھی جاری ہے، نیوی اور ایدھی کی ٹیمیں کارروائی میں حصہ لے رہی ہیں۔ چار روز قبل ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی…

کرپشن میں اضافے پر سینٹ سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع

اسلام آباد : متحدہ اپوزیشن کے ارکان نے کرپشن میں اضافے پر سینٹ سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع کروا دی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوگیا، تحریک التواء میں مزید…

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین : مثبت کیسز کی شرح 12.81 فیصد تک جاپہنچی

اسلام آباد : ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بارہ اعشاریہ آٹھ ایک فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 17 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 122 ہوگئی۔ پاکستان…