وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے حالیہ بارشوں کے باعث ہونےوالے نقصانات کی…
اسلام آباد/کوئٹہ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے صوبے میں حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کو ہدایت دی کہ گوادر اور تربت میں متاثرہ افراد…
