Daily Archives

January 8, 2022

مری میں سیاحوں کے جاں بحق ہو نے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مری اور گلیات میں سردی کے باعث سیاحت کے لیئے آئے افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ سیاحوں کے جاں بحق ہو نے کا واقعہ…

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر غائب سردی سے لوگ ٹھٹھر گئے

کوئٹہ  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر غائب سردی سے لوگ ٹھٹھر گئے، نیچاری روڈ، پیر محمد خان روڈ، غلزئی روڈ، لوہاری محلہ اور اس کے ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے وزیراعلی بلوچستان، صوبائی وزیر عبدالخالق…

سعودی عرب : پرمٹ کے بغیرحج کرنے والوں کیلئے سخت سزائیں مقرر

ریاض : سعودی عرب میں وزارت داخلہ نے پرمٹ کے بغیرحج کرنے والوں کے لیے سخت سزائیں مقرر کردیں عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے قید، جرمانے اور حج سے محرومی کی سزائیں متعین کی ہیں۔ جو…

قازق صدر کا وارننگ کے بغیر مظاہرین کو سیدھا گولی مارنے کا حکم

الماتی : قازق صدر نے ملک میں جاری پرتشدد واقعات کے دوران مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کو حکم دیا ہے کہ مسلح افراد کیخلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کسی وارننگ کے بغیر انہیں گولی مار دیں۔ واضح رہے کہ قازقستان میں تیل کی قیمتوں…

طالبان نے کابل میں خواتین کے لازمی برقع پہننے کے پوسٹرز آویزاں کردیئے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جگہ جگہ پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جس میں دو خواتین کی شہبیہ دکھائی دے رہی ہے جو چہرہ ڈھانپنے والے سیاہ اور روایتی برقع پہنے ہوئے ہیں۔

مصر؛ مسافر بسوں میں تصادم میں 14 ہلاک اور 17 زخمی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے سیاحتی مقام شارم الشیخ جانے والی تیز رفتار منی بس اور ڈبل ڈیکر مسافر بس آپس میں بری طرح ٹکرا گئیں۔ تصادم اتنا خوفناک تھا کہ مسافر بسوں کے پرخچے اُڑ گئے۔ حادثے کی وجہ کا تعین…

تیگرائی کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی بمباری میں بچوں سمیت 56 افراد ہلاک

ادیس ابابا: ایتھوپیا کے شورش زدہ علاقے تیگرائی کے آئی ڈی پیز کے کیمپ پر فضائی بمباری میں 56 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا میں حکومت مخالف علاقے تیگرائی میں اریٹیریا…

عثمان شنواری اور شاداب کے کزنز ہونے کی قیاس آرائیاں

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عثمان شنواری اور آل راؤنڈر شاداب خان کے آپس میں کزنز ہونے کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ دونوں کرکٹرز کے حوالے سے قیاس آرائیوں نے اُس وقت جنم لیا جب عثمان شنواری کے ٹویٹ پر شاداب خان نے…

نوواک جوکووچ کو عارضی ریلیف مل گیا ، آسٹریلوی عدالت کا پیر سے قبل بے دخل نہ کرنے کاحکم

سڈنی :  عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کو بےدخلی کیس میں عارضی ریلیف مل گیا، آسٹریلین عدالت نے جوکووچ کو پیر سے قبل ملک سے بے دخل نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جوکووچ کی بے دخلی کے خلاف اپیل کی حتمی سماعت…

کترینہ اور عامر کے درمیان سلمان کو لیکر شرط لگ گئی

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی کترینہ کیف کے ساتھ اداکار سلمان خان کو لے کر ایک شرط لگی تھی جس کی ویڈیو دوبارہ وائرل ہوگئی ہے۔ عامر خان نے بتایا کہ کترینہ کیف مجھ سے شطرنج جیتنے کی خواہشمند تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کترینہ…