پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان
اسلام آباد : نئے ماہ فروری کے آغاز سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
یکم…
