• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

آن لائن گیم پب جی کی بندش کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

web desk by web desk
January 29, 2022
in اہم خبریں, پاکستان
0
آن لائن گیم پب جی کی بندش کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور : آن لائن گیم پب جی کی بندش کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ شہری تنویر احمد نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی۔

درخواست میں وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ پاکستان میں پب جی گیم کے منفی اثرات سے کئی ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ درخواست گزار کے مطابق لاہور میں پب جی کے استعمال سے 14 سالہ لڑکے نے اپنی ماں اور بہن بھائیوں کو قتل کیا۔ پب جی کے استعمال سے نوجوان نسل کی ذہنی صحت اور زندگی کو شدید خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔ پاکستان میں آن لائن کو ریگولیٹ کرنے کے لیے کوئی قانون موجود نہیں ہے۔

Previous Post

قوم کے مجرموں سے کوئی ڈیل نہیں ہوسکتی، پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا حال سب نے دیکھ ہی لیا: حسان خاور

Next Post

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

Next Post
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.