Daily Archives

January 12, 2022

شہباز شریف نے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ تحقیقات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیں

اسلام آباد : شہباز شریف نے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ تحقیقات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیں۔ درخواست امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی۔ درخواست میں نیب اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ایف…

اے این ایف کا دائرہ اختیار ختم کرنے سے متعلق کیس،کے پی حکومت سے پیشرفت رپورٹ طلب

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں اے این ایف کا دائرہ اختیارختم کرنے سے متعلق کیس میں صوبائی حکومت سے پیشرفت رپورٹ طلب کر لی، جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ سمگلنگ مافیا، نارکوٹیکس مافیا، لینڈ مافیا کو قانون کی گرفت میں…

پرویز خٹک کے دو بھانجے مسلم لیگ (ن) میں شامل

نوشہرہ : وزیردفاع پرویز خٹک کے دو بھانجے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ۔ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھانجوں جلال خٹک اور بلال خٹک نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ شمولیتی پریس کانفرنس کے موقع پر…

اپوزیشن ساڑھے تین سال سے حکومت کے جانے کی روز نئی تاریخ دیتی ہے : عمران اسماعیل

کراچی : گورنر سندھ عمران اسمائیل کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ساڑھے تین سال سے کوئی مارچ نہیں کر پائی، حزب اختلاف حکومت کے جانے کی روز نئی تاریخ دیتی ہے، رضا باقر کو ہر شخص نے شک کی نظر سے دیکھا، کہا گیا یہ آئی ایم ایف کے ایجنٹ ہیں لیکن وقت نے…

ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، معیشت کو ٹریک پر لائے ، ریکارڈ قرض واپس کیا : حماد اظہر

اسلام آباد : حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، معیشت کو ٹریک پر لائے، ریکارڈ قرض بھی واپس کیا، کورونا کے دوران دنیا بھر میں مہنگائی ہوئی، اثرات پاکستان میں بھی آئے، صحت کارڈ سے امیروں کے اسپتالوں میں غریب علاج کرا رہے…

حکومت کا عثمان مرزا ویڈیو کیس کی خود پیروی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :  وفاقی حکومت نے عثمان مرزا لڑکا، لڑکی تشدد اور جنسی ہراسگی کیس کی خود پیروی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف ملکیہ بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عثمان مرزا لڑکا، لڑکی تشدد…

وزیراعلی بزدار کی گورنر پنجاب سے ملاقات، عوامی ترقی کے اقدامات تیز کرنے پر اتفاق

لاہور : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کی جس کے دوران صوبے میں عوامی ترقی و خوشحالی کے لیے اقدامات کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار آج گورنر ہاوس پہنچے، ملاقات…

نواز شریف کی وطن واپسی کا معاملہ ، اٹارنی جنرل نے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا۔ خط میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے طلب کی گئی ہے۔ خط میں پنجاب حکومت کو کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی…

نواز لیگ کیساتھ خفیہ مفاہمت کی باتیں افواہیں ہیں ، مولانا شیرانی

کوئٹہ : اسلامی نظریاتی کانسل کے سابق چیئرمین و جے یو آئی پاکستان کے سینئر رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ ملک میں نوازلیگ کے ساتھ کسی خفیہ مفاہمت کی باتیں بظاہر محض افواہیں ہیں اور ان کا کوئی حقیقی بنیاد نہیں ہے ان خیالات کا…

کوئٹہ سڑکوں کی تعمیر و توسیع میں آنیوالی مساجد کے حوالے سے شرعی جائزہ لیاجائیگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کوئٹہ پیکج میں شامل سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے منصوبوں میں آنے والی مساجد کے حوالے سے شرعی اور قانونی امور کا جائزہ لے کر فیصلہ کیا جائے گا یہ ایک حساس معاملہ ہے جس کو علماء کرام کی…