مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد : مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے وزیراعظم کی قیادت میں احتساب کا عمل جاری رہے گا، پارٹی کا حصہ اور قانونی معاونت جاری رکھوں…
