اپوزیشن کا شکریہ جو عمران خان کے خطاب کو غور سے سنُتے ہیں : حسان خاور
لاہور : حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا شکریہ جو عمران خان کے خطاب کو غور سے سنُتے ہیں ورنہ وہ تو اپنے موجودہ اور سابقہ اتحادیوں کی بھی نہیں سنتے۔
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج…
