وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سکیورٹی اور خطے کی صورتحال پر بات چیت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ون آو ون ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور سے متعلق تبادلہ خیال، ملکی سکیورٹی اور خطے…
