ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا : وفاقی وزیرخزانہ
اسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت کو کورونا کے سبب بہت سے معاشی چیلنجز کا سامنا رہا، دنیا بھر میں قیمتوں میں اضافہ ہوا، معیشت کی بہتری کیلئے حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے…
