اہم خبریںپاکستان

کیٹی بندرگاہ : لانچ الٹنے کے نتیجے میں لاپتہ مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں نکالی لی گئیں

ٹھٹھہ :  ٹھٹھہ کیٹی بندرکے قریب لانچ الٹنے کے نتیجے میں لاپتہ ہونے والے مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں نکالی لی گئیں جبکہ لاپتہ 6 ماہی گیروں کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

اب تک لاپتہ ہونے والے 5 ماہی گیروں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ لاشیں رورل ہیلتھ سینٹر کیٹی بندر منتقل کر دی گئی ہیں۔ مزید 6 ماہی گیروں کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے، جس میں پاک نیوی کے جوان اور ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button