گرلزکیڈٹ کالج تربت کی تعمیر میں متحدہ عرب امارت کے تعاون کے مشکور ہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے متحدہ عرب امارات کے تعاون سے شیخہ فاطمہ گرلز کیڈٹ کالج تربت کے قیام پر مسرت کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ کیڈٹ کالج کی تعمیر خواتین کی تعلیم و تربیت کے لئے اہم پیشرفت گرانقدر تعاون پر متحدہ…
