Daily Archives

January 5, 2022

بنگلہ دیش کی بڑی کامیابی ، نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ میچ 8 وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور :  بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ میچ 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 328 اور دوسری اننگز میں 169رنز بنائے، بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 458 اور دوسری اننگز میں 40 رنز کا ہدف…

ٹینس دیوانوں کیلئے اچھی خبر، جوکووچ کو میڈیکل استثنیٰ مل گیا

میلبورن : ٹینس دیوانوں کے لیے اچھی خبر آگئی اور نمبر ون نواک جوکووچ میڈیکل استثنیٰ کے ساتھ آسٹریلین اوپن میں اِن ایکشن ہوں گے۔ نئے سال کے شروع ہوتے ہی ٹینس سیزن کا آغاز توجہ کا مرکز بن گیا ، پہلے گرینڈ سلیم ’’ آسٹریلین اوپن‘‘ میں…

قازقستان : پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر عوامی احتجاج، وزیراعظم نے استعفی دیدیا

نورسلطان :  قازقستان کے وزیراعظم عسکر مامن نے پٹرولیم قیمتوں کے خلاف احتجاج پر صدر قاسم جومارت کو استعفی پیش کر دیا جسے قبول کرتے ہوئے صدر نے کابینہ برطرف کر دی۔ رپورٹ کے مطابق قازقستان میں 2 جنوری کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف…

دبئی ایکسپو میں خیبر پختونخوا کا سٹال غیر ملکی افراد کی توجہ کا مرکز

دبئی : دبئی ایکسپو میں خیبرپختونخوا کا سٹال غیر ملکی افراد کی توجہ کا مرکز بن گیا، ہاتھ سے بنی اشیا میں گہری دلچسپی سامنے آئی ہے، رباب کی تاروں پر پشتو دھنیں اور کیلاش قبیلے کے روایتی رقص نے بھی غیر ملکیوں کے دل موہ لیے۔ پاکستانی حکومت کی…

اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، دونوں پائلٹ ہلاک

تل ابیب : اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ اسرائیلی ہیلی کاپٹر بحیرہ روم پر تربیتی مشن کے دوران محو پرواز تھا کہ حیفہ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، اسرائیلی فوج کے سربراہ نے…

بھارتی فوج نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر : مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض  بھارتی فوج کی بربریت  کاسلسلہ  جاری ہے۔ قابض فوج نے ضلع پلواما میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی…

الیون مسک نے فی گھنٹہ 1.4 ارب ڈالرز کما کے ریکارڈ قائم کردیا

 : دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دولت تاریخ کی نئی اونچائیوں پر پہنچ رہی ہے، ٹیسلا کی شئیرز سکائی راکٹ کی طرح پرواز کر رہے ہیں، جس کے بعد چیف ایلون مسک نے فی گھنٹہ 1.4 ارب ڈالرز کما کے ریکارڈ قائم کر دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ٹیسلا کے…

صوبے میں مزید ترقیاتی منصوبوں کی منظوری و بارڈر مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں ، نورمحمد دمڑ

کوئٹہ : سینئرصوبائی وزیرخزانہ حاجی نورمحمد خان ڈمڑ نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں بلوچستا ن ترقی کی راہ پرگامزن ہے اور بلوچستانکی پسماندگی کے خاتمے کیلئے موثر کرداراداکررہے ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے…

ریکوڈک بلوچستان کی آئندہ نسلوں کی بقاء کی علامت ہے ، جنرل قادر بلوچ

کوئٹہ : پیپلز پارٹی کے صوبائی کوآرڈینیٹر برائے سیاسی امور سابق گورنر وفاقی وزیر جنرل(ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ ریکوڈک بلوچستان کی آئندہ نسلوں کی بقاکی علامت ہے۔ ریکوڈک کے مجوزہ معاہدے میں بلوچستان کے اجتماعی قومی مفادات کو مقدم رکھا…

مشکل کی اس گھڑی میں اپنے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر مکران سمیت صوبے کے بارشوں برف باری اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد و بحالی کی کاروائیوں میں مزید تیزی کر دی گئیں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا کہ متاثرہ لوگوں…