صوبے میں مزید ترقیاتی منصوبوں کی منظوری و بارڈر مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں ، نورمحمد دمڑ

0

کوئٹہ : سینئرصوبائی وزیرخزانہ حاجی نورمحمد خان ڈمڑ نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں بلوچستا ن ترقی کی راہ پرگامزن ہے اور بلوچستانکی پسماندگی کے خاتمے کیلئے موثر کرداراداکررہے ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے اسلام آباد روانگی سے قبل بی اے پی کے کارکنوں عہدیداروں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا سنئیر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اسلام آباد میں موجو

Leave A Reply

Your email address will not be published.