گوادر میں تیل صاف کرنے کے کارخانے یا ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، وفاقی وزیر توانائی
اسلام آباد/کوئٹہ (آن لائن )وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے کہاہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں کسی تیل صاف کرنے کے کارخانے یا ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔یہ بات وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے قومی اسمبلی…
