Daily Archives

January 21, 2022

امداد کے حصول کیلئے مذاکرات، طالبان وفد کی اوسلو آمد متوقع ہے، ناروے

ناروے کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اوسلو میں اگلے ہفتے سرکاری عہدیداروں اور افغان سول سوسائٹی کے نمائندوں سے مذاکرات کے لیے طالبان وفد کی آمد متوقع ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ناروے کی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ…

انڈیا، چین سرحد پر آخری سویلین آبادی کا سفر: اروناچل پردیش میں دونوں ملکوں کی فوجی تیاریاں

انڈیا کی مغربی سرحد پر واقع لداخ میں چین اور انڈیا کے ہزاروں فوجی گذشتہ ڈیڑھ برس سے پورے جنگی ساز و سامان کے ساتھ ایک دوسرے کے مقابل کھڑے ہیں۔ مذاکرات کے کئی ادوار کے بعد بھی کشیدگی ختم کرنے میں کامیابی نہیں مل سکی ہے۔ جبکہ کشیدگی…

شام میں خود کش حملے میں 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

شام کے علاقے عفرین میں ایک فوجی اڈے کے نزدیک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے علاقے عفرین میں ترک حمایت یافتہ ملیشیا کے عسکری اڈے کے نزدیک…

شدید برفباری میں امریکا کینیڈا سرحد پر نومولود سمیت 4 لاشیں برآمد

اوٹاوہ: امریکا اور کینیڈا کی سرحد پر جمادینے والی سردی کے دوران 4 لاشیں ملی ہیں جن میں نومولود بھی شامل ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کینیڈا امریکا سرحد پر دو الگ الگ مقامات سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ چاروں افراد جمادینے والی سردی میں ٹھٹھر…

پاکستان کی پہلی حجابی گلوکارہ ایوا بی کون ہیں؟

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی میوزک شو ’کوک اسٹوڈیو‘ کے سیزن 14 نئے گانے’کنا یاری‘میں متعارف کروائے گئے کئی نئے چہروں میں ملک کی پہلی حجابی گلوکارہ ایوا بی بھی شامل ہیں۔ کوک اسٹوڈیو سین 14 کی دوسری قسط میں ایک بلوچی پاپ سانگ’کنا یاری‘ ریلیز…

وژڈن ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شاہین شاہ آفریدی اور فواد عالم منتخب

پلینگ الیون کا حصہ بننےوالے کھلاڑیوں کا انتخاب دوہزار اکیس کی پرفارمنس کی بنیاد پر کیا گیاہے۔اس فہرست کے لیے مجموعی طورپر انتیس کھلاڑیوں کا چناؤ کیا گیا، تاہم سلیکشن پینل نے ان گیارہ کھلاڑیوں کو ٹیم آف دی ائر میں شمولیت کےقابل سمجھا۔…

کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے کہا ہے کہ کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا۔ لیگ کے لیے آفیشل لائیو اسٹریمنگ پارٹنر دراز کے ساتھ معاہدے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف آپریٹنگ…