Daily Archives

January 2, 2022

بدعنوان قیادت ہی کرپشن کو قابل قبول بناتی ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد :  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوان قیادت ہی کرپشن کو قابل قبول بناتی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور معاشرے کو کرپشن اور…

ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا : عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ یہ وقت سیاسی انتشار پھیلا کر ذاتی مفادات کو پرو ان چڑھانے کا نہیں،ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ کا مزید کہنا ہے کہ بد قسمتی سے…

چند روز سے مجھ پر حملہ کرنے کی دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں : حلیم عادل

کراچی : سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کہتے ہیں کہ گزشتہ تین چار روز سے ایک نمبر سے دھمکی آمیز کالزآرہی ہیں، اسلحے کی تصاویربھی بھیجی جا رہی ہیں، بتایا گیا ہےکہ مجھ پرحملہ ہوسکتا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں حلیم عادل شیخ کا کہنا…

اسد عمر نے ملک میں کورونا کی نئی لہر کا خد شہ ظاہر کردیا

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک میں کورونا کی نئی لہر شروع ہونے کا خد شہ ظاہر کر دیا۔ این سی او سی کے سربراہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

سال بدل گیا لیکن بزدار کی حرکتیں اور بیانات نہیں بدلے ، عظمیٰ بخاری

لاہور : مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بزدار صاحب سال بدل گیا لیکن آپکی حرکتیں اور بیانات تبدیل نہیں ہوئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بیان پر اپنے ردعمل میں لیگی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار…

بلال یاسین پر حملے کے ملزمان کا گرفتار نہ ہونا بزدار کی نالائقی ہے ، حافظ حمداللہ

اسلام آباد : حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما ایم پی اے بلال یاسین پرقاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ بلال یاسین پرقاتلانہ حملے کے ملزمان کا…

لاہور آلودگی کے حوالے سے سر فہرست، ائیر کوالٹی انڈیکس 405 ریکارڈ کیا گیا

لاہور : لاہور شہر آلودگی کے حوالے سے سر فہرست ہے، شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 405 ریکارڈ کیا گیا، شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ماسک کا استعمال لازمی کریں۔ شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس پھر سے بڑھنے لگا، ماڈل ٹاؤن کے گرد سب سے زیادہ…

پنجاب میں سیاحتی مقامات کو پروموٹ کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ، حسان خاور

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی حسان خاور کا کہنا ہے کہ حکومت صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کرنے جا رہی ہے۔پرانے سیاحتی مقامات کو محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ نئے مقامات کی دریافت پر بھی کام جاری ہے۔ لاہور میں میڈیا…

نوازشریف کی واپسی کیلئے حکومت لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دے گی : فواد چودھری

کراچی : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس لانے کیلئے حکومت شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دے گی۔ کراچی میں برطانوی خبررساں ادارے سے گفتگو کے دوران وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شہباز…

عثمان بزدار کی بچت پالیسی، وزیراعلیٰ آفس کے اخراجات میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے کمی

لاہور : بچت اورکفایت شعاری میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، وزیراعلیٰ آفس کے اخراجات میں نمایاں کمی کی مثال قائم کر دی۔ وزیراعلیٰ آفس کے مطابق شہباز شریف کے دور میں آفس کے مجموعی اخراجات 23 کروڑ 90 لاکھ روپے…