Daily Archives

January 28, 2022

بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کرینہ کپور اور سیف علی خان پھر سے ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوئے لیکن اس…

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکارہ کرینہ کپور اپنے شوہر سیف علی خان کے ہمراہ ٹیلی ویژن کمرشل کی اسکرین پر سامنے آئیں اور اشتہار کی ویڈیو سماجی رابطے کی فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کردی جس کی بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ نے بھی تعریف کی۔…

پاکستان سپر لیگ 7 میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ دیکھنے کے لیے آنے والے 12 سال سے کم…

12 سال سے کم عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی کی وجہ سے کئی والدین اپنے بچوں کے ہمراہ گراؤنڈ کے باہر جمع ہوگئے۔ بچوں کے ہمراہ اسٹیڈیم کے باہر موجود افراد میں کوئٹہ سے آیا ہوا خاندان بھی شامل ہے۔ شائقین کرکٹ نے مایوسی کا اظہار کرتے…

پاکستان سپرلیگ 7 کے دوسرے میچ میں اوپنرز کی شاندار بیٹنگ اور شراکت داری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز…

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا دوسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے مابین کھیلا جارہا ہےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احسن علی اور ول اسمیڈ نے 155 رنز کی شاندار شراکت داری قائم کر کے ٹیم کی پوزیشن…

یمن کے شہر مارب میں حوثی باغیوں نے میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں سعودی اتحادی افواج اور مسلح حوثی باغیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور اس بار میدان جنگ شہر مارب ہے۔ سعودی سربراہی میں قائم اتحادی افواج نے مارب شہر میں حوثی باغیوں کو شکست دیکر قبضہ واگزار…

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ٹویٹر انتظامیہ کو لکھے خط میں امتیازی سلوک کا شکوہ کرتے ہوئے کہا…

بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی نے ٹویٹر انتظامیہ کو شکایتی خط میں لکھا ہے کہ گزشتہ برس اگست سے میرے نئے فالوورز کی تعداد میں اضافہ اچانک بند ہوگیا۔ راہول گاندھی نے مزید لکھا کہ بعد ازاں کچھ اضافہ ہونے لگا لیکن اس کے بعد…

ایران کے سرکاری براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے ٹیلی وژن چینل کو ہیک کرکے مخالف رہنماؤں کی تصاویر نشر اور…

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سرکاری ٹیلی وژن پر اچانک حکومت مخالف عوامی مجاہدین گروپ کے رہنما مسعود رضوی اور ان کی اہلیہ مریم رضوی کی تصاویر نشر کی گئیں۔ اسی دوران سرکاری چینل میں ایک کارٹون بھی دکھایا گیا جس میں روحانی پیشوا…

ناروے کی میزبانی میں ہونے والے اوسلو مذاکرات میں امریکا اور یورپی ممالک کے نمائندوں نے طالبان سے…

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوسلو میں ہونے والے مذاکرات میں یورپی یونین، فرانس، جرمنی، اٹلی، ناروے، برطانیہ اور امریکا کے خصوصی ایلچیوں اور نمائندوں نے طالبان کے وفد کے ساتھ مذاکرات کیے۔ ملاقات کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیہ میں…

کراچی میں اغوا کا ملزم پولیس اہلکار کو شاپنگ کرانے کا چکمہ دیکر فرار ہوگیا جس پر دو پولیس اہلکاروں…

ہائی پروفائل دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کا مرکزی ملزم زوہیب قریشی کورٹ پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا، کورٹ میں پیشی کے بعد جب ملزم جیل نہیں پہنچا تو جیل حکام میں کھلبلی مچ گئی اور فوری طور پر اس کی تلاش شروع کر دی گئی ذرائع کا کہنا ہے…

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میں اپوزیشن کے کردار سے مطمئن نہیں ہوں

احتساب عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ  لوگ جانتے ہین کہ عمران خان کے آنے کے بعد کرپشن میں اضافہ ہوا، پی ٹی آئی کے ڈونرز اور سپوٹرز کو نوازا گیا، دوسروں کو چور کہنے والے…

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں راوی ریور پروجیکٹ صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا…

وزیر اعظم عمران خان دورہ لاہور کے بعد شیخو پورہ کے نزدیک رکھ جھوک جنگل پہنچے جہاں انہیں راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے بریفنگ دی گئی۔ عمران خان نے کہا کہ یہاں راوی ریور پروجیکٹ بنایا جارہا ہے، عوام کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان کی…