Daily Archives

January 6, 2022

اگر نواز شریف یہاں آئے تو انہیں انصاف نہیں ملے گا : رانا ثنا اللہ

لاہور :  مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ لوگوں کو چور، ڈاکو کہنے والا خود چور ثابت ہوا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے حکومت مخالف پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے عوام کے جیبوں سے پیسے لوٹے ہیں اور انسانیت کے…

اپوزیشن صبر کرے، الیکشن 2023 میں ہی ہونگے : گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور : گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ مخالفین سن لیں مارچ کے بعد اپریل ہوگا اور کچھ نہیں، مارچ 2021 گزر چکا، مارچ 2022 اور مارچ 2023 بھی گزر جائے گا، اپوزیشن صبر کرے، الیکشن 2023 میں ہی ہونگے۔ گورنر پبجاب چودھری سرور سے گورنر گلگت بلتستان…

سڑکوں کی تعمیر، قوم کا پیسہ بچانے پر وزارت مواصلات مبارکباد کی مستحق : وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان نے قوم کا پیسہ بچانے اور ن لیگ کی حکومت کے مقابلے میں 138 فیصد کم لاگت پر چار رویہ سڑک کی تعمیر پر وزارت مواصلات اور این ایچ اے کو مبارک دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…

تحریک انصاف کی سکروٹنی کمیٹی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے : حمزہ شہباز

لاہور :  پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازشریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے۔ فارن فنڈنگ سکروٹننی کمیٹی کی رپورٹ پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے اپنے…

وزیراعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات، رحمت العالمینؐ اتھارٹی کے حوالے سے بات چیت

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی اور رحمت العالمینؐ اتھارٹی کے حوالے سے بات کی۔ وزیر اعظم سے ملاقات میں مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے نوجوانوں کی کردارسازی کیلئے رحمت اللعالمینؐ…

سندھ کے حالات قابو سے باہر ، حکومت اور اداروں نے دھیان نہ دیا تو معاملات مزید بگڑ جائیں گے : مصطفیٰ…

اسلام آباد :  مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھ کے حالات قابو سے باہر ہوچکے، حکومت اور اداروں نے دھیان نہ دیا تو معاملات مزید بگڑ جائیں گے، زرداری صاحب صوبے میں کیا کر رہے ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں، سندھ کے شہری علاقے گروی رکھ دیئے گئے۔ پاک…

پنجاب کابینہ میں توسیع کی منظوری ، حامد یار ہراج کل وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

لاہور :  وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کابینہ میں توسیع کی منظوری دے دی۔ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی حامد یار ہراج کل وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت کل گورنر ہاوس لاہور میں حلف…

ای سی سی نے چین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کی منظوری دیدی : فواد چودھری

اسلام آباد :   وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ‏ای سی سی نے چین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ 50 ہزار ٹن کھاد کا…

آرمی چیف کو مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں : وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت اتحادیوں کے ساتھ مل کر 5 سال پورے کرے گی، آرمی چیف کو مزید توسیع سے متعلق ابھی سوچا نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے  کہا کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لانا چاہتی ہے تو ضرور لے آئے، آرمی چیف کو مزید…

فنانس ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کا معاملہ، قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جنوری کو طلب

اسلام آباد : فنانس ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے معاملے پر حکومت نے 10 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جنوری کی…