Daily Archives

January 6, 2022

الیون مسک نے فی گھنٹہ 1.4 ارب ڈالرز کما کے ریکارڈ قائم کردیا

ویب ڈیسک : دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دولت تاریخ کی نئی اونچائیوں پر پہنچ رہی ہے، ٹیسلا کی شئیرز سکائی راکٹ کی طرح پرواز کر رہے ہیں، جس کے بعد چیف ایلون مسک نے فی گھنٹہ 1.4 ارب ڈالرز کما کے ریکارڈ قائم کر دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق…

افغانستان : کپڑے کے دکانداروں نے پُتلوں کے سر کاٹنا شروع کردیئے

ہرات :  افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان کی جانب سے کپڑوں کی دکان پر نمائشی پتلے غیر قانونی قرار دینے کے بعد دکانداروں نے پُتلوں کے سر کاٹنا شروع کردیئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان نے ہرات میں خواتین کے کپڑے بیچنے والے دکانداروں…

بھارتی پنجاب کے عوام نے وزیراعظم نریندر مودی کو جلسہ کرنے سے روک دیا

نئی دہلی : بھارتی پنجاب کے عوام نے وزیراعظم نریندر مودی کو جلسہ کرنے سے روک دیا۔ نریندر مودی بھارتی پنجاب کے دورے پر آ رہے تھے جب ضلع فیروز میں کسانوں نے مودی کا قافلہ روک دیا۔ کسانوں نے ان کی گاڑی کے سامنے نعرے بازی کی جس کی وجہ سے…

برطانیہ کا مسافروں پر آمد سے قبل پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ

لندن :  برطانوی حکومت نے ملک میں آنے سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان وزیر اعظم بورس جانسن نے کابینہ اجلاس کے بعد پارلیمنٹ میں سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کیا۔ بورس جانسن کے مطابق برطانیہ روانگی سے…

قازقستان میں مظاہرے، 12 پولیس اہلکار ہلاک، ایمرجنسی نافذ

ویب ڈیسک : تیل کے زخائر سے مالا مال ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد قازقستان میں مظاہرے تیسرے روز بھی شدت اختیار کرگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق الماتی مین اسکوائر پر فورسز اور سیکڑوں مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 12 پولیس…

سیاست سے روایات اقدار اور شائستگی کا جنازہ سیاسی خانہ بدوشوں نے نکالا ، حافظ حمد اللہ

کو ئٹہ :جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنمااور پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سنیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ سیاست سے روایات اقدار اور شائستگی کا جنازہ سیاسی خانہ بدوشوں نے نکالا فواد چوہدری اور ان جیسے لوٹے سیاسی…

حکومت بلوچستان کے تمام ادارے 24گھنٹے فعال و متحرک ہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ حکومت بلوچستان کے تمام ادارے 24گھنٹے فعال ومتحرک ہیں،برف باری اور بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کنٹرول کرلیاہے جعلی خبروں کے ذریعے عوام بالخصوص حکومتی اداروں کو مشکلات کاسامنا ہے…

وفاقی حکومت کے تعاون سے بلوچستان میں میگا پروجیکٹ پر کام جاری ہے ، نور محمد دمڑ

اسلام آباد/کوئٹہ : سینئرصوبائی وزیرخزانہ حاجی نور محمد خان دمڑ نے وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی اور وفاقی حکومت کی تعاون سے بلوچستان میں بڑے بڑے میگا پروجیکٹ پرکام جاری ہے جوکہ صوبے کی ترقی و خوشحالی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا ان خیالات کا اظہار…

معاشی ترقی اور سیاسی استحکام پائیدار امن سے ہی آسکتا ہے ، گورنر بلوچستان

اسلام آباد /کوئٹہ :گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے معاشی ترقی اور سیاسی استحکام کیلئے پائیدار امن کا قیام بنیادی شرط ہے، خطے میں پائیدار امن کے قیام اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے۔ ان خیا لا ت کا…

آسٹریلیا کا کورونا قوانین پورا نہ کرنے پر نوواک جوکووچ کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

سڈنی :  آسٹریلیا نے کورونا کے سخت قوانین کو پورا نہ کرنے پر عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کر کے انہیں ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوواک جوکووچ آسٹریلیا کے سخت ترین کورونا قوانین کی زد میں آ گئے، جوکووچ سے…