سابق کپتان انضمام الحق کو پشاور زلمی کا صدر مقرر کر دیا گیا
لاہور : سابق کپتان انضمام الحق کو پشاور زلمی کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے، وہ گزشتہ سیزن میں پشاور زلمی سے بطور مینٹور منسلک تھے۔
چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے انضمام الحق کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ انضمام الحق لیجنڈ…
