جاوید اختر کو کنگنا رناوت کیخلاف قانونی جنگ کا سامنا

0

ممبئی :  بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کیخلاف قانونی جنگ میں مشہور شاعر و نغمہ نگار جاوید اختر کو ناکامی کا سامنا ہوا ہے۔  ممبئی کی عدالت نے جاوید اختر کی کنگنا رناوت کیخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید اختر کے وکیل جے بھردواج نے بتایا کہ کنگنا کے خلاف درخواست مسترد کر دی گئی ہے، کیس کی سماعت یکم مئی کو اندھیری میٹرو پولیٹن کی عدالت میں ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.